06 February 2010 - 15:00
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 921
فونت
الطاف حسين :
رسا نيوزايجنسي - الطاف حسين نے حضرت امام حسين(ع) اور اہلبيت کي قربانيوں کوحق و باطل کي جنگ ميں مشعل راہ بتايا
اربعين حسين (ع)


 

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، متحدہ قومي موومنٹ کے قائد الطاف حسين نے کہا ہے کہ نواسہ? رسول حضرت امام حسين(ع)  اوراہلبيت کي لازوال قربانياں حق وباطل کي جنگ ميں مشعل راہ کي حيثيت رکھتي ہيں.


شہدائے کربلاکے چہلم کے موقع پر ايک بيان ميں الطاف حسين نے شہدائے کربلا کو خراج عقيدت پيش کرتے ہوئے کہا : حضرت امام حسين(ع) اوراہلبيت نے اپني جانوں کي قربانياں ديکر اسلام کو زندہ رکھا اور قرباني کي ايسي لازوال داستان رقم کي جوحق کيلئے جدوجہدکرنے والوں کيلئے رہتي دنيا تک ايک مثال بني رہے گي.


الطاف حسين نے عزاداروں سميت تمام عوام سے اپيل کي کہ وہ فرقہ وارانہ ہم آہنگي برقرار رکھيں.  

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬