06 August 2009 - 11:19
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 93
فونت
عمر موسي:
رسا نيوز ايجنسي –جناب عمر موسي حملات اتحاديه عرب کے جنرل سکريٹري نےبغداد ميں شيعه مساجد پر متاجاوزانہ حملہ کو شدت سے محکوم کيا .
عمر موسي


رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق جناب عمر موسي اتحاديه عرب کے جنرل سکريٹري نے گزشتہ ھفتہ بغداد ميں شيعه پر حملہ جو شيعہ نمازيوں کي شھادت کا سبب بنا شدت سے محکوم کيا .
 
اس پيغام ميں ايا ہے : مساجد ميں بم رکھنا اورنمازيوں کو شھيد کرنا ايک غير انساني عمل ہے اوراس کام کا مقصد لوگوں کو مساجد وامام بارگاہوں سے دور ، قبيلہ اي فتنہ اور داخلي جنگ کو وجود ميں لانا ہے .

انہوں نے تمام سياسي احزاب وگروہ کو اس جنايت اور فتنہ کو جڑسے ختم کرنےکيلئے کوشش کرنےکي تاکيد کي اورفوري عراقي قومي اتحاد کے خاستار ہوئے

جناب عمر موسي نے قومي اتحاد کو ملي اتحاد کا اساسي سبب بيان کيا اور ملت عراق کو متحد ہوکر ٹروريسم کا مقابلہ کرنے کي دعوت دي.(ن)

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬