16 February 2010 - 15:14
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 960
فونت
پیدل انے والےزائرین امام رضا کے روابط عامہ کے ذمہ دار:
رسا نیوزایجنسی - پیدل انے والےزائرین امام رضا کے روابط عامہ کے ذمہ دار نے نوے هزارسے زیادہ زائرین کو پیدل حرم امام رضا تک پہونچنے کی خبر دیتےہوئے کہا: ان میں سے350 دینی طالب علم ، لڑکے اورلڑکیوں نے تبلیغی ذمہ داری انجام دے رہے تھے.
زائرين امام رضا



رسا نیوزایجنسی کے رپورٹرکی مشھد مقدس سے رپورٹ کے مطابق ، پیدل انے والےزائرین امام رضا کے روابط عامہ کے ذمہ دار، حسین رضایی نے بیان کیا : امام هشتم(ع) کی شهادت کے دن ظهرتک 94 هزار، 308 زائر پیدل مشهد میں وارد ہوئے .

 
انہوں نے بیان کیا : مسن ترین زائرین میں سے پچاسی سالہ ایک محترمہ ہیں جو دسیوں بار پیدل زیارت کی غرض سے تشریف لائی تھیں اور کمسن میں ایک سالہ بچہ ہے جو اپنی ماں کے ساتھ شھر قوچان سے زیارت حضرت علی بن موسی الرضا(ع)  ایا تھا  .

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬