08 August 2009 - 22:25
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 98
فونت
رسا نیوز ایجنسی - ایک کتاب اسلامی سرمایہ داری نظام کے عنوان سے ملیشیا کے اسٹاک کمیشن امور کی طرف سے انتشار ہوا .
اقتصاد

 

رسا نیوز ایجنسی کا مالزی نیوز ایجنسی سے نقل کے مطابق ، ملیشیا کے اسٹاک کمیشن امور کے صدر نے اپنے گفتگو میں اس کتابی مجموعہ کو اسلامی سرمایہ داری نظام  کے اصول اور بنیاد کی تعلیمی مقاصد کے لئے منتشر ہو نے کی خبر دی ہے .

 

اس کمیشن کے صدر زرینه انوار نے کہا : اس کتابی مجموعہ میں کس طرح موجودہ منابع اور یونورسیٹی کے سیاسی رھبروں اور قانون بنانے والے کو اسلامی سرمایہ داری نظام سے فائدہ اٹھانے کی تعلیم دی گئی ہے .

 

انہوں نے بتایا : یہ کتاب اسلامی سرمایہ داری مارکٹ کے ماہرین اور محقق کے گروپ کے ذریعہ اسلامی سرمایہ نقطہ نظر سے مالی صنعت کی خصوصیت کے ھدف سے  تدوین ہوئی ہے . 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬