22 February 2010 - 19:21
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 987
فونت
خوئی کےامام جمعه:
رسا نیوزایجنسی - خوئی کےامام جمعه نے کہا : غرب اورصھیونیت نےکفریہ گروپ کوورغلا کراسلامی ممالک کو بے امن کررکھا ہے.

 

 
حجت‌الاسلام سیدرضی شکوری، شھرخوئی کےامام جمعه اور حوزات علمیہ خوئی کے سربراہ نے رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں کہا : امیریکا اور غربی ممالک کی جسارت اوربے حیائی اج اس قدر بڑھ گئی ہے کہ مسلمانوں کو نابود کرنے کے لئے اسلامی ممالک پر لشکر کشی کرتے ہیں. 

 

انہوں نے اتحاد اسلامی پرتاکید کرتے ہوئے کہا : جب تک اسلامی معاشرہ قران وسنت مرسل اعظم (ص) پر استوار نہی ہوگا دنیاے اسلام میں ھمیں دیگر مشکلات کی توقع رکھنی چاھئے .

 

خوئی کےامام جمعه نے جرمن سے ایران کے روابط کم کئے جانےکے سلسلے میں پارلیمنٹ کے اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : ایران میں جرمن کا ماضی تاریک ہے اور ایرانی عوام جرمن کی سامراجی افکار سے راضی نہی ہے .

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬