ٹیگس - استفتاء
رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات میں ماہ مبارک رمضان میں دن کے کسی حصہ میں روزہ کی نیت سے پلٹنے کا حکم بیان کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442729 تاریخ اشاعت : 2020/05/14
ماہ مبارک رمضان کے قریب رهبر معظم انقلاب اسلامی اور دیگر مراجع معظم تقلید نے دنیا میں کرونا پھیلنے کے سبب روزہ رکھنے کے حوالے سے اپنے نظریات بیان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 442577 تاریخ اشاعت : 2020/04/25
قائد انقلاب اسلامی کے نظر میں کرونا بیماری کے پھیلاو کے پیش نظر رمضان کے مبارک مہینہ میں روزہ کا حکم
قائد انقلاب اسلامی نے کرونا وبا بیماری کے پھیلاو کے پیش نظر رمضان کے مبارک مہینہ میں روزہ رکھنے کا حکم بیان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442537 تاریخ اشاعت : 2020/04/19
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے کرونا کے پیش نظر مومنین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا: اگرعلم ہو کہ روزہ، کرونا کا شکار ہونے کا سبب ہے تو روزہ توڑنا واجب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442516 تاریخ اشاعت : 2020/04/15
آیت الله نوری همدانی:
مرجع تقلید قم ایران حضرت ایت الله نوری همدانی نے ایک استفتاء کے جواب میں کہا: ڈاکٹرس کی باتوں اور نصیحتوں پر توجہ ضروری ہے، نیز وہ سفر جو دوسروں کو کرونا منتقل ہونے اور نقصان کا سبب ہو جائز نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442367 تاریخ اشاعت : 2020/03/23