الحشدالشعبی

ٹیگس - الحشدالشعبی
حزب اللہ عراق نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے نئے ڈپٹی کمانڈر، جنرل ابوفدک المحمداوی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442163    تاریخ اشاعت : 2020/02/23

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی اور عراقی پارلیمنٹ کے سب سے بڑے دھڑے نے امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے فیصلے کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441929    تاریخ اشاعت : 2020/01/14

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبے نینوا میں مسلح افواج کے آپریشن کے تیسرے مرحلے میں داعش دہشت گرد گروہ کے بارہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 440991    تاریخ اشاعت : 2019/08/06