ٹیگس - انسانی بحران
حسین جابری انصاری نے کہا کہ قیدیوں کا تبادلہ اور شامی جنگ میں لاپتہ افراد کا مسئلہ ایک انسانی بحران ہے جس کا حل اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 436260 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
حسین امیرعبداللہیان :
ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی نے بیان کیا : ایرانی پارلیمنٹ میانمار میں انسانی بحران کو روکوانے کیلئے پُرعزم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429947 تاریخ اشاعت : 2017/09/14
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن میں بمباری، اندرونی جنگ بالخصوص فضائی اور سمندری راستوں کی بندش جاری رہنے سے اس ملک میں قحط سالی اور انسانی بحران کی جوصورتحال پیدا ہو رہی ہے وہ نہایت قابل تشویش ہے۔
خبر کا کوڈ: 428307 تاریخ اشاعت : 2017/05/30