ٹیگس - اہل بہشت 						
 					آیت الله جوادی آملی:
                
                حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اکثر لوگ جہنم کے خوف کی وجہ سے گناہ انجام نہیں دیتے ہیں ، جہنم کی آگ کے خوف کی وجہ سے نیک ہیں اور آہستہ آہستہ نیک اعمال کی فضیلت کا مزہ چکھتے ہیں اور " شوقا الی الجنة " جنت کی شوق میں قدم بڑھاتے ہیں اور اعلی مراحل کے حصول کے بعد خدا کے محبت میں نیک عمل انجام دیتے ہیں ۔
                                    خبر کا کوڈ: 425371                           تاریخ اشاعت                        : 2016/12/29