برکتیں

ٹیگس - برکتیں
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ماہ رمضان میں عبادات اور عزاداری کے پروگراموں کے دوران کورونا سے بچاؤ کی تدابیر پر عمل کر کے اپنے آپ اور دوسروں کو اس جان لیوا مرض سے بچایا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442561    تاریخ اشاعت : 2020/04/23

ہماری زندگی میں عام طور سے ہوتا یہ ہے کہ ہم جس چیز کو زیادہ پسند کرتے ہیں اور دوست رکھتے ہیں اس کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں، چاہے وہ کوئی یادگار لمحہ ہو، یا پھر زندگی کا کوئی اہم واقعہ ہو .
خبر کا کوڈ: 442543    تاریخ اشاعت : 2020/04/20

مسلمانوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ مسلمان غلام بننے کیلئے نہیں بلکہ تمدن بشر کا پیشرو بننے کیلئے آیا ہے۔اس لئے اج کے نوجوانوں کو اسلامی حقائق سے پوری طرح باخبر ہونا چاہیے اور انہیں قرآن کے اخلاقی معاشی اور اجتماعی علوم اور سے فائدہ اٹھانا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 442421    تاریخ اشاعت : 2020/03/31

رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو شیاطین اور سرکش جنات جکڑ دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے سارے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں ، ان میں سے کوئی بھی دروازہ کھلا نہیں رہتا۔ جنت کے تمام دروازے کھول دیے جاتے ہیں، ان میں سے ایک دروازہ بھی بند نہیں رہتا ۔
خبر کا کوڈ: 435941    تاریخ اشاعت : 2018/05/15