ٹیگس - جہنم
بھارتی سماجی کارکنوں نے کشمیر میں آرٹیکل ۳۷۰ اور آرٹیکل ۳۵ اے کو دوبارہ بحال کرنے کا پرزور مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 441064 تاریخ اشاعت : 2019/08/15
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ ظلم کرنے والے غبن کرنے والوں کی طرح جہنم کی لکڑی ہونگے بیان کیا : اگر کوئی الہی احکام کے خلاف عمل کرے تو وہ اپنے عمل کی وجہ سے رسوا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 439938 تاریخ اشاعت : 2019/03/07
آیت الله اشرفی شاهرودی:
سرزمین ایران کے مشھور استاد نے زندگی کے تمام مراحل میں حق الناس کی مراعات تاکید کی اور کہا: خداوند متعال حق الناس کو معاف نہیں کرے گا اور حتی ممکن ہے کہ حضرت امام حسین(ع) کی ایک زیارت کا ثواب دوسرے بندے کو دے دے ۔
خبر کا کوڈ: 435889 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
اسدالدین اویسی:
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلین کے سربراہ نے کہا : بلا شبہ داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں مگر یہ ہمارے درمیان ہی موجود ہیں۔ اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم انہیں ڈھونڈ نکالیں اور ان کا خاتمہ کردیں۔
خبر کا کوڈ: 422485 تاریخ اشاعت : 2016/07/13