ٹیگس - حشدالشعبی
تحریک حزب اللہ عراق
حزب اللہ نے کل رات ایک بیان جاری کرتے ہوئے عراق میں امریکہ کو خطرناک کھیل کھیلنے سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے عراقی مجاہدوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے مذموم عزائم کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہیں۔
خبر کا کوڈ: 442385 تاریخ اشاعت : 2020/03/26
عراقی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں ایک نامعلوم ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441275 تاریخ اشاعت : 2019/09/12