ٹیگس - حکم
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید عظام میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے صحت کے اصولوں کی مراعات کیساتھ محرم کی مجالس منعقد کئے جانے کی تاکید کی اور کہا: سوشل ڈیسٹینسینگ کی مراعات، جراثیم کش اشیاء کے استعمال اور ماسک پہن کر عزاداری کرانا ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 443393 تاریخ اشاعت : 2020/08/07
امریکی وزير خارجہ نے قطر پر شدید دباؤ ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کو فوری طور پر عرب اختلافات ختم کرکے ایران مخالف اتحاد میں شامل ہوجانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436419 تاریخ اشاعت : 2018/06/28