ٹیگس - درس
حجت الاسلام والمسلمین محمد باقر فرزانہ :
مشہد کے عارضی امام جمعہ نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ ایران کا اسلامی انقلاب عاشورائے حسینی سے ہی درس لے کر بپا ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441273 تاریخ اشاعت : 2019/09/12
لیاقت بلوچ :
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر نے کہا کہ شہادت امام حسینؑ مشکلات و مصائب میں صبر و استقامت و ڈٹ جانے کا نام ہے۔
خبر کا کوڈ: 441258 تاریخ اشاعت : 2019/09/10
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ کربلا حق پرستوں اور حریت پسندوں کی درس گاہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441207 تاریخ اشاعت : 2019/09/03
آیت الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی کہا: اگر معاشرہ لوگوں کی اچھائیاں بیان کرے تو محبتوں میں اضافہ ہوگا اور کامیابیاں نصیب ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 7822 تاریخ اشاعت : 2015/02/18