ٹیگس - ذمہ داری
حجت الاسلام میر اطہر علی:
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا : خود کو اور عوام کو ادارے صحت کی طرف سے بیان کئے گئے طبی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تاکید کریں تا کہ اس وبا سے محفوظ رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442569 تاریخ اشاعت : 2020/04/24
قائد انقلاب اسلامی نے حوزات علمیہ کے طلاب کے ساتھ ملاقات میں :
قائد انقلاب اسلامی نے تاکید کی : یہ خیال کیا جائے کہ دنیا کے مختلف خطے کے لوگ دینی تعلیمات سے متنفر ہو چکے ہیں تو یہ خیال و تصور پوری طور سے غلط ہے بللہ دینی تعلیمات کی طرف عغبت و رجحانات میں اضافہ اور اس کی مقبولیت قابل توجہ رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440349 تاریخ اشاعت : 2019/05/09
حجت الاسلام فصاحت حسین :
ھندوستان کے مشہور مبلغ دین مبین اسلام نے کہا : غربت کی اصلی وجہ لوگوں کی انفرادی مشکلات نہیں ہیں بلکہ یہ غلط نظریات اور غیر عادلانہ نظام کی بنا پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 437643 تاریخ اشاعت : 2018/11/13