ٹیگس - رسول
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله علوی گرگانی نے نعمت الھی کے سلسلہ میں شکر نعمت کی تاکید کرتے ہوئے کہا: جوان، حکام اور ملک کے ذمہ دار افراد آگاہ رہیں کہ اس انقلاب کے لئے کتنی مصبیتیں اٹھائیں گئیں ہیں لھذا اس قدر کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7757 تاریخ اشاعت : 2015/02/02
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمہوریہ ایران کے شمالی علاقہ میں اسلامی مرکز اور علماء اھل سنت نے اصحاب رسول (ص) حضرت اویس قرنی اور حضرت عمار یاسر رضی اللہ علیھما کے مقبروں کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 6562 تاریخ اشاعت : 2014/03/29
حجت السلام سید علی نجم زیدی:
رسا نیوزایجنسی - حجت السلام سید علی نجم زیدی نے توھین صحابی رسول اور شام پر اسرائیلی جارحیت کو ایک ہی سلسلے کی دو کڑی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5373 تاریخ اشاعت : 2013/05/11