شناخت

ٹیگس - شناخت
اکٹاوینو علیمو :
عصر حاضر میں خواتین کی حقیقی شناخت کے موضوع پر حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 439956    تاریخ اشاعت : 2019/03/10

آیت‌الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : اس زمانہ میں انقلابیوں کی ذمہ داری یہ ہے کہ معاشرہ اور محرک اسباب کی اچھی شناخت حاصل کریں اوراس اسباب کو اسلامی انقلاب کے مقاصد و امید کے لئے استفادہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 436528    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : کبھی کبھی زندگی کی شرایط ، شخص کی سماجی حالات تقاضہ کرتی ہے کہ ایسا رویہ اخیتار کیا جائے کہ دوسروں کے مادی زندگی میں افضل و برتری نہ پایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 436038    تاریخ اشاعت : 2018/05/24

درس خارج میں بیان ہوا ؛
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ ایام فاطمیہ میں عزاداری و عزا کا خاص اہتمام کرنے کی تاکید کرتے ہوئے مبغین دین اسلام سے حضرت فاطمۃ الزھرا (س) کی عظمت سے لوگوں کو آشنا کرانے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 435034    تاریخ اشاعت : 2018/02/15