ٹیگس - طائب
حجت الاسلام مھدی طائب :
حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد نے کہا : امریکہ اور اسرائیل، امام کے ظہور میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442444 تاریخ اشاعت : 2020/04/05
حجت الاسلام والمسلمین طائب :
حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد نے بیان کیا : خداوند عالم نے جامع مشترکہ ایکشن پلان کی حالات کو بدل دیا ہے اور وہ لوگ جو چاہتے تھے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان کے ذریعہ شام سے ہم کو دور کر دیں اور اس کا مقصد یہ تھا کہ شام سے ہم لوگوں کو واپسی کا راستہ ریکھائیں لیکن وہ لوگ ایسا نہیں کر سکے ۔
خبر کا کوڈ: 436541 تاریخ اشاعت : 2018/07/08
حجتالاسلام والمسلمین طائب:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین طائب نے رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خصوصیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: رھبرمعظم انقلاب اتحاد و یکجہتی کی تاکید کرتے ہیں اور خدا کی راہ میں سرگرم عمل افراد کے درمیان اتحاد و انسجام اپ کی آرزو ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5904 تاریخ اشاعت : 2013/09/09