ٹیگس - حکمت عملی
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے جو خوف و ہراس پھیلایا جا رہا ہے وہ کسی بھی اعتبار سے درست قرار نہیں دیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 442194 تاریخ اشاعت : 2020/02/27
بیسویں صدی کی نابغہِ روزگار شخصیت آیت اللہ العظمٰی سید روح اللہ مصطفوی الموسوی الخُمینی کا ایک ہلکا سا تعارف حاصل کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440532 تاریخ اشاعت : 2019/06/04
امریکی انتظامیہ نے عراق سے بغداد میں اپنے سفارتخانے کے زیادہ تر اسٹاف کو واپس بلا لیا اور اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ عراق کا سفر کرنے سے گریز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440436 تاریخ اشاعت : 2019/05/23
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : ہماری حکمت عملی دشمن شناسی ، برادری ، دشمنی ختم کرنا اور کرپشن سے مقابلہ ہے لیکن دشمن کی حکمت عملی قوموں کے اپنا غلام بنانا ان کو اپنے لئے مجبور کرنا اور تسلطی نظام کو فروغ دینے کی کوشش کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432264 تاریخ اشاعت : 2017/12/15
قائد ملت جعفریہ پاکستان
رسا نیوزایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بیرونی ایجنڈے پر چلنے والا شدت پسند تکفیری گروہ، ملک میں بدامنی و دہشت گردی پھیلا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے کہا: سیاسی حکمت عملی سے تکفیری گروہ کو پارلیمنٹ میں جانے سے روکا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 5231 تاریخ اشاعت : 2013/03/18