معراج

ٹیگس - معراج
خدا وند عالم نے اس دنیا میں بہت سی چیزوں کو پیدا کیا ہے ،اگر انسان ان کے بارے میں غوروفکر کرے تووہ خداکی خالقیت اور اس کی صناعیت کے بارے میں حیرت وتعجب میں پڑجائے کہ اس نےکیسی کیسی مخلوقات خلق کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442620    تاریخ اشاعت : 2020/05/01

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ واقعہ معراج جہاں ہمارے لیے مسرتوں اور خوشیوں کا سامان بہم کرتا ہے وہاں ہمیں زندہ رہنے کے آداب بھی سکھاتا ہے اور زندگی کے ایسے رموز سے روشناس کرتا ہے جن کا ادراک ظاہر کی آنکھ نہیں رکھ سکتی۔
خبر کا کوڈ: 442355    تاریخ اشاعت : 2020/03/22

حضرت محمد مصطفی (ص) کی بعثت کا جشن عالم اسلام میں حضرت محمد مصطفی (ص) کی بعثت منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427714    تاریخ اشاعت : 2017/04/25