ٹیگس - مقدمہ
محترمہ سیدہ زہرا نقوی :
رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ محرم الحرام میں عزاداروں، بانیان مجالس اور جلوس اور ذاکرین پر جھوٹے مقدمات کے اندراج باعث تشویش ہیں،
خبر کا کوڈ: 443673 تاریخ اشاعت : 2020/09/08
الفتح اتحاد نے عراق کی پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں ابو المھدی مھندس کی شہادت کے سلسلہ میں مقدمہ درج کرانے ۔
خبر کا کوڈ: 443154 تاریخ اشاعت : 2020/07/12
مدافع حرم شہیدوں کے خاندانوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کروایا۔
خبر کا کوڈ: 442078 تاریخ اشاعت : 2020/02/09
مغربی افریقی ملک گیمبیا کی حکومت نے جنوبی ایشیائی ملک میانمار کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی عدالت میں قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی۔
خبر کا کوڈ: 441600 تاریخ اشاعت : 2019/11/12
انسانی حقوق کی امریکی تنظیموں نے تارکین وطن کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کی نئی پالیسیوں کے خلاف عدالت میں کیس دائر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440819 تاریخ اشاعت : 2019/07/17
امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن جاری ہے جس کی وجہ سے امریکی صدر ٹرمپ پر مقدمہ درج ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439514 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
اقوام متحدہ کی طرف سے؛
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار فوج کے کمانڈر انچیف سمیت ۵ اعلیٰ عہدیداروں کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی ٹرائل ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436994 تاریخ اشاعت : 2018/08/28