نجف

ٹیگس - نجف
عراق میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
آیت الله سید مجتبی حسینی نے رسا نیوز ایجنسی کے کانفرنس حال میں تقریر کے درمیان عراق اور نجف اشرف کے حوزات علمیہ کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: عراق میں امریکا کی فوجی اور ثقافتی سرگرمیاں خطرناک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442908    تاریخ اشاعت : 2020/06/08

جواد الغزالی :
عراق کے صوبہ نجف کی سیکورٹی کونسل کے رکن جواد الغزالی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر نجف اور کربلا شہروں میں ہر طرح کے ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا سد باب کرنے کے لئے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441335    تاریخ اشاعت : 2019/09/22

مرجع تقلید عراق نے یاد دہانی کی کہ عزادار، حضرت اباعبد الله الحسین (علیه السلام) کی تحریک کے مقاصد سے متمسک ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 441265    تاریخ اشاعت : 2019/09/11

سرزمین عراق کے مرجع تقلید آیت الله یعقوبی نے عید غدیر خم کے موقع پر حرم امیرالمومنین علی علیہ السلام پہونچ کر اپ سے تجدید بیعت کی ۔
خبر کا کوڈ: 441115    تاریخ اشاعت : 2019/08/21

نجف اشرف کے ایک شیعہ عالم دین کو تشییع کے بعد حرم امیرالمومنین علی (ع) میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440900    تاریخ اشاعت : 2019/07/25

عراق میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
آیت الله سید مجتبی حسینی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علمائے نجف کو حوزہ علمیہ نجف اشرف میں کافی مقدار میں تفسیر قران کریم کے دروس نہ ہونے کا اعتراف ہے کہا: قران کریم کے حقیقی مفسر حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام کی قبر مطھر کے شھر میں موجود حوزه علمیہ میں تفسیر قران کریم کے دروس کی تعداد بہت کم ہے لہذا ان کی تعدادوں میں اضافہ ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437049    تاریخ اشاعت : 2018/09/03

حجت الاسلام و المسلمین شهرستانی :
ایران میں حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے بیان کیا : نجف اشرف عراق اور قم المقدس ایران کے حوزات علمیہ کے تعلقات بہت سارے مسائل جیسے اسلامی معاشرے کے دفاتر ، تنظیمیں و دینی و علمی سینٹرز بہت ہی نزدیکی و بنیادی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434959    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

حرم مطھر حضرت امام علی علیہ السلام سے متعلق امیرالمومنین (ع) سنٹر نے ۳۰ مذھبی کتابوں کے ترجمے کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 429775    تاریخ اشاعت : 2017/09/02

نجف کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - نجف اشرف کے امام جمعہ نے عصر حاضر میں دل کی نورانیت کو علم کی کثرت پر مقدم جانا ۔
خبر کا کوڈ: 7270    تاریخ اشاعت : 2014/09/18

رسا نیوز ایجنسی - حوزہ علمیہ نجف کے کثیر طلاب، داعش کے خلاف جنگ میں موثر کردار ادا کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7013    تاریخ اشاعت : 2014/07/13

نجف کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے امام جمعہ نے عراقی فوج سے مقابلہ کے لئے اہلسنت کو دعوت دینے کے حوالہ سے ایک عراقی سنی عالم دین شیخ عبد الملک سعدی کے فتوے کو شیعت کیخلاف اہلسنت کو جنگ کی دعوت اور دھشت گرد گروہ داعش کی حمایت جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6794    تاریخ اشاعت : 2014/05/18

نجف کے امام جمعہ:
رسا نیوزایجنسی - نجف اشرف کے امام جمعہ نے بعض تحریکوں کی جانب سے علماء کی شان میں گستاخی پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: علماء دین کا مظھر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5279    تاریخ اشاعت : 2013/04/13