ٹیگس - نظام
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر انقلاب اسلامی نے خبرگان کونسل کے اراکین سے ملاقات میں کہا کہ دنیا میں رونما ہونے والی موجودہ تبدیلیاں، یورپ اور امریکہ سمیت مغربی ممالک کی جانب سے قائم کئے جانے والے عالمی نظام میں تبدیلی، اور ایک نئے نظام کے وجود میں آنے کی غماز ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7221 تاریخ اشاعت : 2014/09/04