یوگی حکومت

ٹیگس - یوگی حکومت
ھندوستان کی ریاست اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ شہریت کے متنازعہ، ظالمانہ اور متعصبانہ قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والے لوگوں کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس نے جو گولیاں چلائیں اور لاٹھیاں توڑی ہیں ان کا خرچہ مظاہرین سے لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 441832    تاریخ اشاعت : 2019/12/29