Tags - درس تفسیر
حضرت آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے واقعات جنگ تبوک کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ابتدائے اسلام میں مسلمانوں کا حد سے زیادہ سختیوں کا برداشت کرنا اور ایک دوسرے کے حق میں فداکاری کرنا دشمن پر غلبہ کا سبب بنا تھا ۔
News ID: 425453 Publish Date : 2017/01/02
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے سامراجیت کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : وہ لوگ واضح طور پر فرعونیت کا دعوا کرتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ فلان دہشت گرد اچھا ہے اور فلان دہشت گرد خراب ہے ، یا ایک روز منافقین خلق کو دہشت گردوں کے فہرست میں شمار کرتے ہیں اور جب دل میں آئے تو لسٹ سے ہٹا دیتے ہیں گویا انصاف ان کے ہاتھوں کا کھلونا ہے ۔
News ID: 424295 Publish Date : 2016/11/06