چہلم امام حسین (ع)

ٹیگس - چہلم امام حسین (ع)
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے ایران اور پاکستان کی سرحد پر دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات کرے۔
خبر کا کوڈ: 437449    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب با وفا کا چہلم میں عراق، ایران اور دنیا بھر سے آئے ہوئے کروڑوں عقیدت مند شریک ہوئے جنہوں نے انتہائی پرجوش اور منظم طریقے اور پرامن ماحول میں بارگاہ حسینی میں اشک و ماتم کا نذرانہ پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424610    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران اسلامی میں شہدائے کربلا کا چہلم انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 424603    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے سعودیہ کے نیوز پیپر کے توسط عزاداروں کی توھین کئے جانے پر شدید عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے معذرت خواھی کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424601    تاریخ اشاعت : 2016/11/21

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی جی ۶ ٹو امام بارگاہ سے چہلم امام حسین (ع) کا جلوس برآمد ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 424584    تاریخ اشاعت : 2016/11/20

چہلم امام حسین (ع) کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی غرض سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ واحد محمود کے دفتر میں سکیورٹی اجلاس بلایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 424386    تاریخ اشاعت : 2016/11/10

چہلم امام حسین (ع) کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی غرض سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ واحد محمود کے دفتر میں سکیورٹی اجلاس بلایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 424386    تاریخ اشاعت : 2016/11/10