Tags - آیت ‎الله جوادی آملی
نماز شب آیت الله جوادی آملی کی نگاہ میں؛
سیر و سلوک اور الھی عرفان کی دنیا میں نماز شب کی خاص اہمیت ہے ، اساتید اخلاق اور حوزہ علمیہ کے بزرگان نے اپنے شاگردوں کو ہمیشہ اس کے استمرار اور اس پر مداومت کی تاکید ہے ۔
News ID: 429292    Publish Date : 2017/08/02

مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے حضرت فاطمہ معصومہ قم کی عظمت اور منزلت بیان کرتے ہوئے کہا: حضرت فاطمہ معصومہ قم(س) کا بیت امامت، ولایت، رسالت و کرامت میں متولد ہونا فخر باعث ہے ۔
News ID: 429226    Publish Date : 2017/07/29

آیت‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ علماء کو چاہیئے کہ خدا کی بات لوگوں تک پہوچائیں بیان کیا : تقریر اور کانفرنس اور سخن خوانی سے خدا کی بات لوگوں تک نہیں پہوچائی جا سکتی ہے ۔
News ID: 427580    Publish Date : 2017/04/18

آیت الله جوادی آملی:
مفسر کبیر عصر حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے قران کی آیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: جو حکمراں قوم کے سرمایہ کا صحیح استعمال نہ کرسکیں ، پیداوار اور ملازمتوں کے اسباب فراھم نہ کر سکیں وہ اس سفیہ اور لا ابالی کے مانند ہے کہ مال جس کے حوالے کرنے سے قران کریم نے منع کیا ہے ۔
News ID: 427420    Publish Date : 2017/04/10

حضرت آ‌یت الله جوادی آملی نے ماه رجب کے فضائل کی جانب اشارہ کیا اور کہا: رجب کا بابرکت مہینہ ، ماہ ولایت ہے کہ جو ماہ رسالت کا مقدمہ اور دونوں مہینے شھر اللہ کا مقدمہ ہیں ۔
News ID: 427380    Publish Date : 2017/04/08

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر آیت الله جوادی آملی نے سود و ربا کو کینسر کا ٹیومر بتاتے ہوئے کہا: یہ مرض مغربی دنیا سے مشرقی دنیا تک پہونچا ہے ، قرض الحسنہ کی ترویج کے ذریعہ اس بڑھتے ہوئے ٹیومر کو لگام دیا جائے ۔
News ID: 426617    Publish Date : 2017/03/01

آیت ‎الله جوادی آملی:
سرزمین ایران کے مشھور مفسر قران کریم حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے لوگوں کی مشکلات کو حل کرنا ، مدرسوں اور اسکولوں کی تعمیر اہم جانا اور کہا کہ لوگوں کی دست رسی انسان کو ابدی بنا دیتی ہے ۔
News ID: 426151    Publish Date : 2017/02/06

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے کہا: بعض کا کہنا ہے کہ ہم نے محنت کی ، با استعداد تھے تو دینی یا عام علوم کے عالم بن گئے ، ہم میں سے بعض کے سخن اسلامی ہیں مگر فکریں قارونی ہیں ، مگر یاد رہے کہ جب تک یہ خنّاسیت انسانوں کے وجود سے باہر نہ ہوجائے یعنی ہم جب تک « فقيرِ مِن الربوبيّة» نہیں ہوئے «فقيرِ الي الله» نہیں ہوسکتے ۔
News ID: 425686    Publish Date : 2017/01/14

آیت ‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ یہ لوگ جو انسانی حقوق کا دعوا کرتے ہیں اور عالمی نظریہ کی بات کرتے ہیں لیکن وہ فکر امریکی و برطانوی کرتے ہیں بیان کیا : یہ انسانی حقوق کے دعویدار جہان کو نہیں پہچانتے ہیں ، عالمی بات کرنا امریکی و برطانوی فکر کرنا دونوں ایک ساتھ جمع نہیں ہو سکتا ۔
News ID: 424440    Publish Date : 2016/11/13