Tags - روس و ایران
بہرام قاسمی :
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ صدر مملکت حجت الاسلام حسن روحانی کا دورہ ماسکو دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں جاری تعاون میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
News ID: 427111    Publish Date : 2017/03/26

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : بینکنگ، کسٹم کے مسائل کا خاتمہ اور ویزا کی سہولیات ایران و روس کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دے سکتی ہیں۔
News ID: 424471    Publish Date : 2016/11/15