ٹیگس - ڈیڑھ کروڑ غیر ملکی
لاکھوں کی تعداد میں محبان اہلبیت علیھم السلام عراق کے شہر نجف اشرف سے کربلائے معلی کی جانب سالانہ اربعین حسینی پیادہ روی میں اپنے عشق حسینی کا عملی نمونہ پیش کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424541 تاریخ اشاعت : 2016/11/18