ٹیگس - ناجائز صیہونی ریاست
اسلامی جمہوریہ ایران :
ایرانی دفترخارجہ نے بیان کیا : عالم یوم القدس، مظلوم فلسطینی عوام بالخصوص نہتے بچے اور خواتین پر قابض صہیونوں کے انسانیت سوز جرائم اور مظالم کی نفی کرنے کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 428659 تاریخ اشاعت : 2017/06/22
ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا : علاقے میں مہم جوئی کا مقصد استقامت کو ختم کرنا ہے تاکہ پورے علاقے پر صیہونی حکومت کے تسلط کی راہ ہموار کی جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 426838 تاریخ اشاعت : 2017/03/12
ایرانی ایلچی :
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) میں ایرانی ایلچی نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی ریاست کا جوہری ہتیھاروں کا پروگرام خطے اور عالمی برادری کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 424579 تاریخ اشاعت : 2016/11/20