ٹیگس - حکومت کا ظلم
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : نواز شریف کی لوٹ مار کے باعث بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری سے ہاتھ کھینچ لیا جس کے باعث ملکی معیشت عدم استحکام کا شکار ہو کر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431804 تاریخ اشاعت : 2017/11/14
نائجیرین حکومت کے ہاتھوں تحریک اسلامی کی سرکوبی میں تیزی سکیورٹی فورسز نے تحریک اسلامی کی کئی عمارتوں کو منہدم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424590 تاریخ اشاعت : 2016/11/20