آیت ‌الله موسوی اردبیلی

ٹیگس - آیت ‌الله موسوی اردبیلی
خبر کا کوڈ: 424695    تاریخ اشاعت : 2016/11/26

علماء و مراجع کی شرکت میں؛
حضرت آیت الله موسوی اردبیلی کی مجلس ترحیم شھر قم کے علماء و مراجع ، سرکاری اور سیاسی شخصیتوں ، طلاب و مختلف طبقہ کی عوام کی شرکت میں مسجد اعظم قم میں منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 424684    تاریخ اشاعت : 2016/11/25

خبر کا کوڈ: 424653    تاریخ اشاعت : 2016/11/24

حضرت آیت الله موسوی اردبیلی کے انتقال پر مراجع تقلید عظام ، علمائے کرام اور حوزہ علمیہ قم کی شخصیتوں نے حضرت آیت الله موسوی اردبیلی کے گھر پہونچ کر ان کے اھل خانہ کو تعزیت پیش کی اور پسماندگان سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424638    تاریخ اشاعت : 2016/11/23

ایران کے مرجع تقلید آیت اللہ سید عبدالکریم موسوی اردبیلی دعوت حق کو لبیک کہتے ہوئے دار فانی سے رخصت ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 424634    تاریخ اشاعت : 2016/11/23

قائد انقلاب اسلامی نے آیت ‌الله موسوی ‌اردبیلی کی عیادت کی
خبر کا کوڈ: 424614    تاریخ اشاعت : 2016/11/22

حضرت آیت ‌الله موسوی اردبیلی جو کہ تھران کے اسپتال میں زیر علاج ہیں ان کی جسمانی حالت پہلے سے اب بہتر بتائی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424613    تاریخ اشاعت : 2016/11/22