Tags - سید وزارت حسین نقوی
اسلامی تحریک پاکستان کے سینیر نائب صدر کے چہلم کا آغاز قصر زینب بھکر میں قرآن خوانی سے ہوا۔
News ID: 425419 Publish Date : 2017/01/01
سبطین سبزواری:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ چہلم میں پنجاب بھر سے ضلعی عہدیدار، خیبر پختونخواہ، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے صوبائی صدور اور قریبی اضلاع کے کارکن شریک ہوں گے۔
News ID: 425344 Publish Date : 2016/12/28
پاکستان کی معروف سیاسی اور مذھبی شخصیت سید وزارت حسین نقوی کو آج بھکر میں سپرد خاک کیا گیا ۔
News ID: 424670 Publish Date : 2016/11/24
سید وزارت حسین نقوی روایتی تشیع انداز کے نمائندے تھے۔ قومیات سے وابستگی انہوں نے کسی نہ کسی طرح برقرار رکھی۔ وہ تشیع کی چلتی پھرتی تاریخ تھے ، انہوں نے ثابت کیا کہ دور دراز علاقے میں رہنے کے باوجود مرکزی کردار ادا کیا جا سکتا ہے۔ وہ رواداری پر یقین رکھتے تھے۔
News ID: 424648 Publish Date : 2016/11/23