Tags - خاتون جنت
اسلام آباد پاکستان میں خاتون جنت کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں ملی یکجہتی کونسل کے رہنما ثاقب اکبر، وزیر مذاہبی امور نور الحق القادری، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
News ID: 442140    Publish Date : 2020/02/19

نور الحق قادری:
اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان اعتدال پسند ملک ہے لیکن یوم خواتین پر جو کچھ ہوا، سب نے دیکھا، وہ دن خواتین پر ایک بدنما دھبہ اور داغ بن گیا۔
News ID: 440079    Publish Date : 2019/04/01

رسا نیوز ایجنسی - جماعت اہل حرم پاکستان نے جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں گذشتہ روز « خاتون جنت کانفرنس» کا انعقاد کیا ۔
News ID: 8033    Publish Date : 2015/04/13

رسا نیوز ایجنسی - جماعت اہل حرم پاکستان کے زیراہتمام جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں گذشتہ روز کو نبی کریم اور آپ کے اہل بیتؑ اطہار خاص طورپر آپ کی دختر گرامی قدر حضرت فاطمہ زہراؑ سے اظہار مودت و محبت کے لیے خاتون جنت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔
News ID: 8032    Publish Date : 2015/04/13