Tags - زائرین کی شہادت اور ایران میں ٹرین ایکسیڈنٹ
قائد انقلاب اسلامی کا پیغام؛
قائد انقلاب اسلامی نے عراق میں زائرین پر دہشت گردانہ حملے اور اسی طرح مشہد کے لئے جا رہی زائرین کی ٹرین کو پیش آنے والے حادثے کے بعد ایک پیغام جاری کرکے جاں بحق ہونے والے زائرین کے لئے رحمت و مغفرت خداوندی اور زخمیوں کے لئے شفائے عاجل کی دعا کی۔
News ID: 424713 Publish Date : 2016/11/27