ٹیگس - مشترکہ جامع جوہری معاہدے
حجت الاسلام والمسلمین طائب :
حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد نے بیان کیا : خداوند عالم نے جامع مشترکہ ایکشن پلان کی حالات کو بدل دیا ہے اور وہ لوگ جو چاہتے تھے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان کے ذریعہ شام سے ہم کو دور کر دیں اور اس کا مقصد یہ تھا کہ شام سے ہم لوگوں کو واپسی کا راستہ ریکھائیں لیکن وہ لوگ ایسا نہیں کر سکے ۔
خبر کا کوڈ: 436541 تاریخ اشاعت : 2018/07/08
ایران کے صدر جمہور پریس کانفرنس میں :
ایران کے صدر جمہور پریس کانفرنس میں خطے میں ایران کی اقتصادی ترقی کو بی نظیر جانا ہے اور اعلان کیا ہے کہ جوہری معاہدہ صرف حکومت کی کامیابی نہیں ہے بلکہ یہ ایرانی قوم کی کامیابی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425750 تاریخ اشاعت : 2017/01/17
حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی نے پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا : مشترکہ جامع جوہری معاہدے کے نفاذ سے دشمنوں کی جانب سے ملکی معیشت کے خلاف سازشیں بے نقاب ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424871 تاریخ اشاعت : 2016/12/04
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیہ مینٹ کے سربراہ نے ایران کے خلاف پابندی میں توسیع مشترکہ جامع جوہری معاہدے کی کھلی خلاف ورزی اور امریکا کے موجودہ صدر اوباما کی بے اہمیتی کی نشانی جانا ہے اور حکومت سے اس کے خلاف مد مقابل عمل کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424867 تاریخ اشاعت : 2016/12/04
علی اکبر صالحی :
اسلامی جمہوری ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا : امریکا کی طرف سے معاہدہ توڑنے کی صورت میں ایران اپنی پالیسی پہلے سے مرتب کئے ہوئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 424776 تاریخ اشاعت : 2016/11/29