محمد علی الحوثی

ٹیگس - محمد علی الحوثی
محمد علی الحوثی :
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ یمن کے بارے میں امریکی حکام کے بیانات میں شک و تردید سعودی اتحاد پر دباؤ کم کرنے کی ایک کوشش ہے۔
خبر کا کوڈ: 437721    تاریخ اشاعت : 2018/11/22

یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے صلح کی کوششوں کی حمایت اور یمن پر جارحیت کو جاری رکھنے کے تعلق سے سعودی اتحاد کے ہر قسم کے بہانے کو ختم کرنے کے لئے اپنے میزائل اور ڈورن حملے روک دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437683    تاریخ اشاعت : 2018/11/19

محمد علی الحوثی نے انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے پر افسوس کرتے ہوئے زلزلہ زدگان کی مدد کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437288    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

اعلی انقلابی کونسل یمن کے سربراہ :
اعلی انقلابی کونسل یمن کے سربراہ نے اپنے ایک گفتگو میں تاکید کی ہے کہ یمنی فوج کی میزائیل ایران کی بنی ہوئی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435459    تاریخ اشاعت : 2018/04/01

محمد علی الحوثی :
یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن کی بندرگاہ پر حملوں کو نہ روکا تو سعودی عرب کے تیل کے جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 431774    تاریخ اشاعت : 2017/11/12

محمد علی الحوثی:
یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر سعودی حملوں کیم ذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن کی بندرگاہ پر حملوں کو نہ روکا تو سعودی عرب کے تیل کے جہازوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 431762    تاریخ اشاعت : 2017/11/11

یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی کا مطالبہ؛
یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ حج کے ایام میں سبھی حرام مہینوں میں یمن کے تمام علاقوں میں جنگ روک دے
خبر کا کوڈ: 429263    تاریخ اشاعت : 2017/07/31

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے مکہ مکرمہ پر میزائل حملے کے سعودی دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429219    تاریخ اشاعت : 2017/07/28

محمد علی الحوثی نے یمنی عوام کی فداکاری اور ان کی جانب سے یمن کے قومی رہنماوں کی حمایت کو جارحین کی سازش کو ناکام بنانے کا ضامن قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 424786    تاریخ اشاعت : 2016/11/30