Tags - آیت الله موسوی جزائری
آیت الله موسوی جزائری:
اھواز کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا شیعہ ہونا ملت ایران کے لئے باعث فخر ہے کہا: وھابیوں نے ایک اعتقادی جنگ کا آغاز کر رکھا کہ جس سے ہم شب و روز برسرپیکار ہیں ۔
News ID: 437828 Publish Date : 2018/12/04
آیت الله موسوی جزائری:
شھراھواز کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امریکی صدر جمھوریہ ٹرمپ نے اسلامی جمھوریہ ایران کے خلاف پراپگنڈے کے لئے ۴ کروڑ ڈالر کا بجٹ پاس کیا ہے کہا: ایران نے امریکا کی سامراجی سیاست پر بینڈ لگادیا ۔
News ID: 437552 Publish Date : 2018/11/03
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله موسوی جزائری نے مسلمانوں میں اتحاد کے فقدان پر ناراضگی کا اظھار کیا اور کہا کہ عید غدیرخم، مسلمانوں کے اتحاد کی عید ہے ۔
News ID: 436999 Publish Date : 2018/08/29
آیت الله موسوی جزائری:
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے کہا: وھابی وسیع پیمانے پر سٹلائٹس کے ذریعہ شیعوں کے خلاف سرگرمیاں انجام دے رہے کہ جس کا مقصد فقط و فقط شیعت اور نظام اسلامی کی ساکھ بگاڑنا ہے ۔
News ID: 436388 Publish Date : 2018/06/25
آیت الله موسوی جزائری:
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ۱۹ ویں رمضان المبارک، ملت اسلامیہ پر آغاز مصائب کا دن تھا کہا: جن لوگوں نے مولائے کائنات کو شھید کیا وہ پہلے مسلمان تھے مگر بعد میں منحرف ہوگئے اور اس عظیم جنایت کو انجام دے ڈالا ۔
News ID: 436165 Publish Date : 2018/06/04
آیت الله موسوی جزائری:
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے طلاب حوزہ علمیہ میں رضائے الهی کیلئے تعلیم حاصل کریں کہا: تعلیم میں سنجیدگی اور کوشش سے ہی طلاب منزل مقصود تک پہونچ سکتے ہیں ۔
News ID: 429958 Publish Date : 2017/09/15
آيت الله موسوی جزائری:
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے مسلمانوں کے متعدد مشترکات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: حج کا شمار ان اسلامی مشترکات میں سے ہوتا ہے جو مسلمانوں کو متحد اور قریب لانے میں موثر ہے ، مسلمان حج کے ذریعہ دشمن کو اپنی طاقت دیکھا سکتے ہیں ۔
News ID: 425865 Publish Date : 2017/01/23
آیت الله موسوی جزائری:
آیت الله موسوی جزائری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ شهدائے حلہ کی تنہا تقصیر ان کا محب حضرت امام علی (ع) ہونا ہے کہا: آل سعود سے اس شهیدوں کے خون کا بدلہ لیکر رہیں گے اور وہ جان لیں کہ ہمیں جس قدر موت کی نیند سلایا جائے گا ہم اتنا ہی اپنے مذھب پر ثابت قدم ہوں گے ۔
News ID: 424790 Publish Date : 2016/11/30