Tags - شیعہ مسلمانوں
سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ میں سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں کی تازہ بربریت اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مسلمان حسین ابراہیم الزاہر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
News ID: 429212 Publish Date : 2017/07/28
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کے نجس وجود کو پاکستان میں پروان چڑھا کر یہاں تکفیریت و فرقہ واریت کی سازش کے ذریعے مسلمانان پاکستان کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔
News ID: 428950 Publish Date : 2017/07/11
آل سعود و یھود کی زیر سرپرستی سعودی عرب کی ایک عدالت نے مزید تین فعال شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔
News ID: 424819 Publish Date : 2016/12/02