ٹیگس - دین کے احکامات
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ قرآن کے پس منظر میں دین کے احکامات پر عمل کرنا دشوار نہیں ہے بیان کیا : ذات اقدس الهی قرآن کریم میں ہم لوگوں کے لئے فرماتا ہے کہ یہ دین، آسان دین ہے اور ہمارے احکامات دشوار و سخت نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424823 تاریخ اشاعت : 2016/12/02