آیت الله علوی گرگانی

ٹیگس - آیت الله علوی گرگانی
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دشمن جوانوں کے درمیان انحرافی فرقے ترویج کرنے میں مصروف ہے کہا: دلیلیوں کیساتھ اسلام کی تبلیغ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 441800    تاریخ اشاعت : 2019/12/23

آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے آیت و روایات میں موعظہ قبول کرنے کی ضرورت کی تاکید کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلامی معاشرہ کو اسلامی اصول و بنیادی تعلیمات کی پابند ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 439643    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کمانڈر رحیم نوعی اقدم سے ملاقات میں یہ کہتے ہوئے کہ شکر الهی نعمتوں میں اضافہ کا سبب ہے کہا: خدا کی طاقت تمام طاقتوں سے بالاتر ہے اگر ہم اس کے معتقد رہیں تو کامیابی ہمارے قدم چومے گی ۔
خبر کا کوڈ: 439454    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کمانڈر رحیم نوعی اقدم سے ملاقات میں یہ کہتے ہوئے کہ شکر الهی نعمتوں میں اضافہ کا سبب ہے کہا: خدا کی طاقت تمام طاقتوں سے بالاتر ہے اگر ہم اس کے معتقد رہیں تو کامیابی ہمارے قدم چومے گی ۔
خبر کا کوڈ: 438883    تاریخ اشاعت : 2018/12/12

حضرت آ‌یت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ اسلامی معاشرے میں طبقاتی اختلاف نہیں پایا جانا چاہیئے تاکید کی ہے کہ کوئی بھی تعلیم حاصل کرنے والے بچے مالی صلاحیت کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہیں ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 438859    تاریخ اشاعت : 2018/12/09

حضرت آیت الله علوی گرگانی نے حضرت ابوطالب(ع) کی شخصیت اور رسول اسلام(ص) کی حفاظت میں ان کے اہم کردار کی جانب اشارہ کیا اور تاکید کی کہ دنیا کو حضرت ابوطالب(ع) کی شخصیت کے مختلف گوشے سے باخبرکیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 437382    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

حضرت ‌ آیت الله علوی گرگانی نے اس بات کی کرتے ہوئے کہ طلاب ، تبلیغی ایام میں قم میں رہنے کے بجائے اپنے دینی وظائف کی انجام دہی مختلف علاقوں کا سفر کریں ، مبلغین کو دین اور تبلیغ اسلام کے لہجے میں لوگوں سے باتیں کرنے تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 437071    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے خداوند عالم کی رضایت کے لئے لوگوں کی مدد کی اہمیت و ارزش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ لوگوں کی خدمت انسان میں الہی صفات کا ظہور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435794    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے شہر قم کی خدمت کو اہل بیت علیہم السلام کی خدمت جانا ہے اور حکام سے لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435513    تاریخ اشاعت : 2018/04/08

آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ ایک معاشرے میں علماء کا کردار بہت ہی اہم ہے اور وہ لوگوں کے لئے نمونہ عمل ہیں بیان کیا : طالب علموں کو اپنی عمر کے ہر لمحہ سے استفادہ کرنا چاہیئے اس قیمتی عمر کو ضایع نہیں ہونے دیں بلکہ علمی مطالعہ و مباحثہ پر خاص کر توجہ کرنی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 434944    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی‌ گرگانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ ملک کی دفاعی امور میں سستی اور کوتاہی مناسب نہیں کہا: میزائیل کی پیداوار اور دفاعی امور کو مضبوط بنانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 434865    تاریخ اشاعت : 2018/02/01

حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی :
حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے قرآنی تعلیمات کی اشاعت و فروغ کو معاشرے و قوم کی ہدایت کا سبب جانا ہے اور ملک میں قرآن و اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کو نشر کرنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432588    تاریخ اشاعت : 2018/01/09

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ قران و اهل بیت(ع) ہر مسلمان کی سعادت کے بازو ہیں کہا: جس نے بھی قران کو تھام لیا اور اہل بیت(ع) کو چھوڑ دیا اس کا سرانجام اچھا نہ ہوسکا ۔
خبر کا کوڈ: 431685    تاریخ اشاعت : 2017/11/06

آیت الله علوی گرگانی:
حوزه علمیہ قم میں درس خارج فقہ و اصول کے استاد نے کہا: حضرت امام حسین(ع) کے شیعہ اور آپ چاہنے والے کربلا معلی کی جانب گامزن ہیں ، اس منزل میں اپنے ساتھ اپنے گھرانے کو بھی لئے ہوئے ہونا اس بات کی نشانی ہے کہ وہ اپنے مالک اور امام کے پیروکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431588    تاریخ اشاعت : 2017/10/30

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ کہتے ہوئے کہ خود کو خادم الحرمین کہنے والے مسلمانوں اور مظلوموں کے حق میں خائن ہیں کہا: در حقیقت خادم الحرمین ، خادم سامراج ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430520    تاریخ اشاعت : 2017/10/25

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے فلسطین کی مظلوم عوام پر روا ظلم و ستم کے مقابل اسلامی حکومتوں کی خاموشی پر شدید تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 430519    تاریخ اشاعت : 2017/10/24

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کہا: اسلامی جمهوریہ میں طلبا و طالبات کو دیندار بنانے اور انہیں قرآن، اهل بیت(ع) و نهج البلاغہ سے آشنا کرنے کی کوشش کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 430378    تاریخ اشاعت : 2017/10/14