ٹیگس - آیت الله علوی گرگانی
آیت الله علوی گرگانی:
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج فقہ و اصول کے استاد نے کہا: افسوس مراجع تقلید کی بارہا یاد دہانی کے باجود اب بھی بینکوں میں سود خوری کا سلسلہ باقی ہے کہ جس نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430323 تاریخ اشاعت : 2017/10/11
آیت الله علوی گرگانی :
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله علوی گرگانی نے امام سجاد(ع) کے طریقہ تبلیغ پر عمل کرنے کی تاکید اور کہا : تبلیغ دین اسلام کے میدان میں سرمایہ کاری ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429964 تاریخ اشاعت : 2017/09/16
آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ اس وقت معاشرے میں پائی جانے والی مشکلات خداوند عالم کی نافرمانی کا نتیجہ ہے ، نفس کا حاسبہ اور آنکھ و کان و زبان کو کنٹرول کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 429937 تاریخ اشاعت : 2017/09/14
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے خدا کی راہ میں شھادت عظیم مرتبہ بتایا اور کہا: شھید ایک شب میں برسوں کی منزل طے کرلیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429903 تاریخ اشاعت : 2017/09/11
آیت الله علوی گرگانی نے اپنے پیغام میں؛
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں میانمار میں بودھسٹ کے ہاتھوں مسلم کشی کی شدید مذمت کی اور عالمی معاشرے سے اس سلسلے میں اقدام کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 429833 تاریخ اشاعت : 2017/09/06
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے شیعہ فقہ کو عالمی معاشرہ تک پہونچانا طلاب کی ذمہ داری بتایا اور کہا: دنیا کی نگاہیں ہمارے علمی مراکز پر ٹکی ہیں لہذا ماہر مبلغین لوگوں کے جوابات دینے کے لئے میدان میں اتریں ۔
خبر کا کوڈ: 429478 تاریخ اشاعت : 2017/08/14
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے شیعہ فقہ کو عالمی معاشرہ تک پہونچانا طلاب کی ذمہ داری بتایا اور کہا: دنیا کی نگاہیں ہمارے علمی مراکز پر ٹکی ہیں لہذا ماہر مبلغین لوگوں کے جوابات دینے کے لئے میدان میں اتریں ۔
خبر کا کوڈ: 429478 تاریخ اشاعت : 2017/08/14
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے پوری قوم سے امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کو جامہ عمل پہنانے کی تاکید کی اور کہا: حکومتی مراکز بھی اس نیک عمل کا بیڑا اٹھانے والوں کی امداد کریں تاکہ معاشرہ سے برائیاں دور ہوسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 428153 تاریخ اشاعت : 2017/05/20
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیتالله علوی گرگانی نے بعض حکام کے رویہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بیان کیا : حکام کو کوشش کرنی چاہیئے کہ قائد انقلاب اسلامی کے زیر نظر قدم بڑھائیں ، لیکن افسوس کی بات ہے کہ بعض وقت دیکھا گیا ہے کہ بعض ذمہ داران قائد انقلاب اسلامی کے منشاء سے دور ہیں جو بہت خطرناک عمل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427864 تاریخ اشاعت : 2017/05/02
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیتالله علوی گرگانی نے بیان کیا : حکومت بیرونی ممالک میں تشیع کے عقیدہ حقہ کی تبلیغ میں اخراجات نہیں کر رہی ہے پھر کیسے امید کی جائے کہ دنیا میں تشیع مظلوم واقع نہ ہوں ؟
خبر کا کوڈ: 427582 تاریخ اشاعت : 2017/04/18
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے شھر قم کے چئرمین اور بعض ذمہ داروں سے ملاقات میں بیت المال کے صحیح مصرف کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 427526 تاریخ اشاعت : 2017/04/15
آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے لوگوں کی خدمت کرنا حکام کی اہم ذمہ داری جانا ہے اور بیان کیا : حکام کی طرف سے ہونے والے خدمات لوگوں کے ذہن میں برسوں باقی رہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426843 تاریخ اشاعت : 2017/03/12
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مشھور عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملک کے اقتصادی مسائل اور مشکلات داخلی ہیں کہا: صاحبان منصب سرمایہ کی بربادی اور غبن کو لگام دینے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 426619 تاریخ اشاعت : 2017/03/01
آیت الله علوی گرگانی:
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج فقہ و اصول کے مشھور استاد نے کہا: عصر حاضر کی مشکلات کی وجہ خواص کی کوتاہی ہے کہ وہ اپنے وظیفہ پر بخوبی عمل نہیں کرتے ۔
خبر کا کوڈ: 426429 تاریخ اشاعت : 2017/02/20
سرزمین ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے جوان طلاب کو جوانی کی قدر کرنے کی نصیحیتیں کرتے ہوئے کہا کہ اپنی پوری توانائی کے ساتھ علم حاصل کریں ۔
خبر کا کوڈ: 426013 تاریخ اشاعت : 2017/01/30
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے بانکی سیسٹم میں ربا پائے جانے پر تشویش کا اظہار کیا اور دینی تعلیمات کے مطابق بینک کے اصلاح کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425841 تاریخ اشاعت : 2017/01/22
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے قرآن و اهل بیت کی پیروی کو سعادت دنیا و آخرت کا ضامن بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 425730 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے آج اپنے درس خارج فقہ کے آغاز پر انسانوں کو نفس پرستی سے پرھیز کی دعوت دی اور کہا: نفسانی خواہشات کی پیروی تمام مشکلات کی جڑ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425348 تاریخ اشاعت : 2016/12/28
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے دنیا کی مشہور و پیش رفتہ زبانوں کو سیکھنے میں کسی طرح کی کوتاہی نہ کرنے کی تاکید کی ہے اور اس وقت اہل حوزہ کے لئے یہ ایک ضروری امر جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425291 تاریخ اشاعت : 2016/12/25
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے عراق اور شام میں داعش کی مسلسل ہار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے جزبہ جھاد و شھادت کے مرھون منت جانا اور کہا: اگر ہمارے جوانوں میں جزبہ جھاد و شھادت نہ ہوتا تو شاید آج شاید کربلا ، نجف ، شام اور حتی ایران بھی نہ ہوتا ۔
خبر کا کوڈ: 425194 تاریخ اشاعت : 2016/12/21