Tags - آل خلیفہ حکومت
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر اور ان کے حامیوں پر آل خلیفہ حکومت کے کارندوں کے حملے کی مذمت کرتی ہے ۔
News ID: 428208 Publish Date : 2017/05/23
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی فوج اور سیکورٹی اہلکاروں نے منامہ کے علاقے الدراز میں مظاہرین پر حملہ کرکے متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا جبکہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو ان کو گھرمیں نظر بند کر دیا ہے ۔
News ID: 428197 Publish Date : 2017/05/23
بحرین کی امریکہ نواز ظالم و جابر حکومت کی نمائشی عدالت نے بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو ایک سال زندان کی سزا سنائی ہے ۔
News ID: 428157 Publish Date : 2017/05/21
بحرینی عوام نے اپنے مذہبی رہنما اور بزرگ عالم دین آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر مظاہرے کئے۔
News ID: 425502 Publish Date : 2017/01/05
آل خلیفہ حکومت کے مخالف گروہوں نے اس ملک کے عوام کو بحرینی علماء کی حمایت اور آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے کی دعوت دی ہے۔
News ID: 424870 Publish Date : 2016/12/04