امریکن فوجی

ٹیگس - امریکن فوجی
شام میں البادیہ کے صحرائی علاقے سے داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کا صفایا کر دیئے جانے کے بعد شامی فوج نے عراق و شام کی سرحد پر واقع التنف علاقے میں امریکی اڈے کا محاصرہ کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436354    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کی شکست کے بعد بھی داعش مخالف عالمی اتحاد اس ملک سے باہر نہیں نکلےگا۔
خبر کا کوڈ: 429002    تاریخ اشاعت : 2017/07/14

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کی شکست کے بعد بھی داعش مخالف عالمی اتحاد اس ملک سے باہر نہیں نکلےگا۔
خبر کا کوڈ: 429002    تاریخ اشاعت : 2017/07/14

افغانستان کے صوبہ غزنی کے شہریوں نے اس ملک میں انجام پانے والے تمام جرائم کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیتے ہوئے کابل واشنگٹن سیکورٹی معاہدہ منسوخ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 428364    تاریخ اشاعت : 2017/06/03

امریکی حکومت شام میں اپنے جدید ترین فوجی ساز وسامان ارسال اور مزید ایک ہزار فوجیوں کو تعینات کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427038    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

عراق کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ مغربی عراق میں فضائیہ کی عین الاسد چھاؤنی میں دو ہزار امریکی فوجی تعینات ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426889    تاریخ اشاعت : 2017/03/15

عراق کے شہر موصل پر امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں متعدد عام شہری مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426672    تاریخ اشاعت : 2017/03/04

روس نے عراق کے شہر موصل میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں عام شہریوں کے قتل عام کی خبروں کو سینسر کرنے پر مغربی ذرائع ابلاغ کے رویّے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426655    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کی زمینی فوج کو شام بھیجنے کے موضوع کا دوبارہ جائزہ لیا جائےگا
خبر کا کوڈ: 426371    تاریخ اشاعت : 2017/02/17

امریکہ کے وزیر جنگ اشٹن کارٹر نے عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی جاری رہنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424873    تاریخ اشاعت : 2016/12/05