ٹیگس - مشترکہ جامع ایکشن پلان
حجت الاسلام والمسلمین طائب :
حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد نے بیان کیا : خداوند عالم نے جامع مشترکہ ایکشن پلان کی حالات کو بدل دیا ہے اور وہ لوگ جو چاہتے تھے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان کے ذریعہ شام سے ہم کو دور کر دیں اور اس کا مقصد یہ تھا کہ شام سے ہم لوگوں کو واپسی کا راستہ ریکھائیں لیکن وہ لوگ ایسا نہیں کر سکے ۔
خبر کا کوڈ: 436541 تاریخ اشاعت : 2018/07/08
امریکی صدر بارک اوباما نے غیر متوقع طور پر ایران کے دس سالہ منصوبے پر دستخط نہیں کئے۔
خبر کا کوڈ: 425092 تاریخ اشاعت : 2016/12/15
حجت الاسلام حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : ایران امریکہ کو اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ وہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرے یا اسے پھاڑ کر پھینک دے۔
خبر کا کوڈ: 424909 تاریخ اشاعت : 2016/12/06