ٹیگس - عبد الرضا رحمانی فضلی
رحمانی فضلی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب میں پولنگ کا وقت خۃم ہوگیا ہے جبکہ ووٹنگ کی گنتی کا عمل شروع کردیا گیا ہے جس کے نتائج کا بتدریج اعلان کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 428141 تاریخ اشاعت : 2017/05/20
اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے آئندہ صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے تعلق سے اپنی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426709 تاریخ اشاعت : 2017/03/06
ایران کے وزیر داخلہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا : اس سال عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ملین مارچ کے دوران متعدد دہشت گردانہ کاروائیوں کو ناکام بنایا گیا-
خبر کا کوڈ: 424924 تاریخ اشاعت : 2016/12/07