Tags - امام حسن عسکری علیہ السلام
ہم اگر امام حسن عسکری علیہ السلام کے دور امامت کو دیکھیں تو چھ سال کا مختصر عرصہ ہے اور آپکی پوری زندگی ۲۸ سال میں سمٹی نظر آتی ہے لیکن اس مختصر سی زندگی میں آپ نے اپنے بہت ہی مختصر دور امامت میں اس طرح شیعت کی فکری بنیادوں کو بلند کیا کہ آج تک عصر غیبت کے طولانی عرصہ میں ہمیں کسی بھی مقام پر ہمیں اپنے دینی متون میں فکری ہلکے پن کا احساس نہیں ہوتا یہ اور بات ہے کہ ہم بھی اپنی بےبضاعتی کی بنیاد پر اس عظیم سرمایہ سے واقف نہیں، جو امام حسن عسکری علیہ السلام نے ہمارے لئے چھوڑا ہے۔
News ID: 437671    Publish Date : 2018/11/17

آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے اور پیغمبر اسلام (ص) کے فرزند حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت ایران اور عالم اسلام میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
News ID: 432001    Publish Date : 2017/11/27

News ID: 427286    Publish Date : 2017/04/04

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام ۸ ربیع الثانی سن ۲۳۲ ہجری قمری بروز جمعہ مدینہ منورہ میں جناب حدیثہ خاتون کے بطن مبارک سے متولد ہوئے آپ کی ولادت کے بعد آپ کے والد حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے آپکا نام حسن بن علی رکھا۔
News ID: 425549    Publish Date : 2017/01/07

فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت پر برصغیر پاکستان اور ہندوستان میں مجالس عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔
News ID: 424947    Publish Date : 2016/12/08

اگر ہم لوگ ان کو پہچان لیتے یا ان کی معرفت رکھتے تو کل یہ پورا ملک ایک ساتھ عزا و غم و بکا میں مشغول رہتا لیکن لوگ غفلت کی خواب میں ہیں خرید و فروخت و بازار حسب دستور اپنے امور میں مشغول ہے ۔
News ID: 424943    Publish Date : 2016/12/08

News ID: 424942    Publish Date : 2016/12/08