امریکی کانگریس

ٹیگس - امریکی کانگریس
امریکی کانگریس رکن:
امریکی ایوان نمائندگان کی رکن ٹلسی گیبرڈ نے صدر ٹرمپ کو دہشت گرد گروہ القاعدہ کا سب سے بڑا حامی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 440192    تاریخ اشاعت : 2019/04/17

امریکی کانگریس نے سعودی عرب کے مجوزہ ایٹمی پروگرام پر تشویش اور حکومت سے ایٹمی ٹیکنالوجی ریاض منتقل نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440087    تاریخ اشاعت : 2019/04/03

امریکی کانگریس کے تیس سے زائد ارکان نے وزیر خارجہ پمپیئو سے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں سیاسی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی سرکوبی کی سختی سے مذمت کریں۔
خبر کا کوڈ: 436991    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

امریکی کانگریس:
امریکی کانگرس نے ۲۰۱۹ کے دفاعی بجٹ میں متفقہ طور پر ایک قانون منظور کیا ہے جس کی روشنی میں ایران کے خلاف جنگ کا اعلان امریکی کانگرس کی اجازت کے بغیر ممنوع اور غیر قانونی قراردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436042    تاریخ اشاعت : 2018/05/25

سعودی عرب کے خلاف مقدمات کی اجازت کے قانون کی منظوری کے بعد سعودی عرب کے خلاف ہرجانے کا پہلا دعویٰ دائر ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423596    تاریخ اشاعت : 2016/10/02