قاضی احمد نورانی

ٹیگس - قاضی احمد نورانی
قاضی احمد نورانی:
کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر کونسل کے عہدیداران کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو پی کراچی کے صدر نے کہا کہ کراچی کے چھ اضلاع سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ڈپٹی کمشنرز اور پولیس افسران سالہا سال سے منعقد ہونے والے میلاد کے اجتماعات کو روکنے کی جسارت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426802    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

قاضی احمد نورانی :
جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کراچی کے صدر نے کہا : وزیراعلیٰ سندھ فوری طور پر تمام انتظامیہ کو جشن عید میلاد النبیؐ کے جلوس کی گذرگاہوں اور جلسوں کے مقامات پر خاطر خواہ انتظامات کا حکم دیں۔
خبر کا کوڈ: 424967    تاریخ اشاعت : 2016/12/09