ٹیگس - اسرائیلی فوجی کمانڈرز کے خلاف کیس ختم
ترکی کی حکومت کے اسرائیل سے تعلقات بہتر ہونے پر استنبول کی ایک عدالت نے غزہ جانے والے ترک بحری جہاز پر حملہ کرنے والے سابق اسرائیلی فوجی کمانڈرز کے خلاف کیس ختم کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 424988 تاریخ اشاعت : 2016/12/10